
آخری معجزہ کی اس قسط 49 میں استاد نعمان علی خان نے نئے موضوع کا آغاز کیا ہے جس میں قرآن کی منظر کشی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ استاد نعمان علی خان نے سب سے پہلی مثال سورة التّکویر کی آیت 17 اور 18 کی دی ہے جس میں رات کے اندھیرے اور صبح کے اجالے کی منظر کشی کی گئی ہے جیسے قرآن کے نزول سے عرب کے اندھیرے اجالوں میں تبدیل ہوگئے تھے۔ دوسری مثال سورۃ الانبیاء کی آیت 18 کی ہے جس میں حق اور باطل کے مابین مقابلے کی منظر کشی کی گئی ہے۔آخر میں استاد نعمان علی خان نے سورۃالبقرہ کی آیت 250 کو بیان کیا ہے جس میں حضرت داؤدؑ کے لوگوں کی دعا کا ذکر ہے جو انہوں نے جالوت اور اس کی افواج کے خلاف میدانِ جنگ میں کی تھی۔
------------------------------
Intro Vocals by @raffeyismail
------------------------------
📚 Start your Qur'an journey at
------------------------------
Follow Ustadh Nouman Ali Khan and Bayyinah Institute on Social Media:
➡️ Facebook:
➡️ Facebook Bayyinah:
➡️ Instagram:
➡️ Tiktok: