
Then Ustadh Nouman shares his experience of Dora-at-Tadabbur-al-Quran in Oman. The main goal of that event was to understand, “How does this Ayah affect my heart?” Ustadh explains that there are invisible walls between the Quran and our hearts, and the need of the hour is to break those walls and become a conscious Muslim.
آخری معجزہ کی اس قسط 60 میں استاد نعمان علی خان نے "آیت میں عکسی ترتیب" سے آغاز کیا اور اس موضوع کے زیرِ بحث آیۃالکرسی کی مثال دی۔ استاد نعمان نے آج کے جدید دور کے تنقیدی رواج کو نمایاں کیا اور کہا کہ ہمیں اس دنیا کے ادب اور انسانی کلام کو مدّ نظر رکھتے ہوئے قرآن کو نہیں پرکھنا چاہئے بلکہ جب بھی قرآن کو پڑھیں تو درست ذہنیت کے ساتھ پڑھیں اور اس کی آیات پر تدبر کریں۔آخر میں استاد نے اومان کے دورہ التدبّر القرآن کے بارے میں بتایا اور کہا کہ اس کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا کہ ہم اس بات پر تدبر کریں کہ "یہ آیت میرے دل پر کس طرح سے اثر کرتی ہے۔" استاد نعمان نے اس بات کی وضاحت کی کہ قرآن اور ہمارے دلو ں کے مابین نہ نظر آنے والی دیواریں ہیں اور اب وقت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم ان دیواروں کہ گرائیں اور عقلی و شعوری طور پر مسلمان ہونے کا ثبوت دیں۔
------------------------------
Intro Vocals by @raffeyismail
------------------------------
📚 Start your Qur'an journey at
------------------------------
Follow Ustadh Nouman Ali Khan and Bayyinah Institute on Social Media:
➡️ Facebook:
➡️ Facebook Bayyinah:
➡️ Instagram:
➡️ Tiktok: